یہودیوں کے ہمنوا
ان میں سے ایک کردار آج کل لبنان کی صورتحال کو دیکھ کر بڑھ چڑھ کر اسرائیل کے حق میں چنگھاڑ رہا ہے۔لبنان میں جب بچوں پر گولہ بارود گرتا ہے تو اس کی چنگھاڑ میں اور اضافہ ہو جاتا ہے۔مردوں کو مردہ بنایا جا رہا ہے تو اس کی تحریروں اسرائیل کے حق میں اور مٹھاس شامل ہوتی جارہی ہے۔ آج کی چنگھاڑ میں تو اس کے منہہ سے خون نکلتے بھی دیکھا گیا ہے۔القاعدہ کی ایک خبر پر تو لگا جیسے اس کو دورہ سا پڑ گیا ہو فوراً ہی اس نے ایک تحریر زہر میں بجھی ہوئی اپنے آقا اسرائیل کے حق میں لکھ ماری ہے۔اُس کی اس چنگھاڑ کو دیکھ کر مجھے خاص حیرت کا جھٹکا لگا کیونکہ حزب اللہ ایک شعیہ تنظیم ہے اور اگر ایک شعیہ ہی اُس پر چنگھاڑے تو حیرت کے جھٹکے لگنا ایک فطری عمل ہے۔مگر شاید اس روشن خیال کو بھی ابھی باہر کے ملک رہنا ہے اور باہر والوں کا تو آپ کو پتہ ہی ہے کہ انہیں اپنے مذہب سے زیادہ اپنے مفادات عزیز ہوتے ہیں۔
ہمارے اردو راکٹ کے اس لوگو کو اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کے کسی کونے کھدرے میں جگہ دے کر مشکور فرمائیں

July 28th, 2006 at 9:01 pm
اسلام علیکم
شیخو صاحب بالکل درست فرمایا آپ نے۔ یہ دہریے ہی ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حق کے لیے لڑنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
July 28th, 2006 at 9:18 pm
وعلیکم السلام
آمین۔
بس برادر جذباتی نہیں ہونا۔تہذیب کے دائیرے میں رہ کر ان کو الفاظوں سے منہہ توڑ جواب دیں۔اور ان کی اصلیت لوگوں کے سامنے عیاں کرتے رہیں۔یہی لوگ ہیں اور ان جیسے لوگ ہی پاکستان اور اسلام کے دشمن ہیں۔
اردو راکٹ گو ابھی اردو سیارہ جتنا مشہور نہیں ہوا انشااللہ آپ دوستوں کا تعاون رہا تو ہمارا اردو راکٹ دوستوں کو سیارہ کی یاد بھی بھلا دے گا۔
July 29th, 2006 at 9:00 am
سلام
ہمیں تو ان کی تحریر میں ایسی کوئ بات نظر نہیں آئی۔ براہ کرم مزاج میں ذرا نرمی لائے کیونکہ اگر آپ صیح ہیں تو مزاض کی تیزی آپ کو برا بنا دیتی ہے۔
July 30th, 2006 at 12:51 am
آپ کا کہنا سہی ہے،شاید کہ آپ کو نظر نہ آئی ہو مگر میں جانتا ہوں ان کی تحریروں کی کاٹ کو۔بحرحال آپ کی تجویز پر عمل کرتے ہوئے ہم اپنی تحریر میں اور مٹھاس پیدا کر لیتے ہیں مگر مسئلہ یہ ہے کہ جب ہم زیادہ مٹھاس پیدا کریں گے تو یار لوگوں کو تلخی اور محسوس ہو گی۔
آپ کی آج کی تحریر بعنوان انتظامیہ خاصی پسند آئی۔الفاظوں کا چناؤ اور آپ کا منفرد انداز پسند آیا۔آپ کے بلاگ پر اس سلسلے میں تبصرہ کرنے کی کوشش کی مگر آپ کا بلاگ میرے ایکسپلورر پر کھلا نہیں۔کوشش بہت کی مگر شاید آپ کے بلاگ میں کوئی سختی ہو گی۔
July 30th, 2006 at 11:31 am
سلام
نہیں نہیں مٹھاس ضروری نہین کاسٹک سوڈا سے پیدا کی جائے آپ شوگر بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ مگر زیادہ نہ کیجئے گا شوگر ہونے کا خطرہ بھی تو ہے۔
ہمارا بلاگ انٹرنیٹ ایکسپلورر کو فروری سے گھاس نہیں ڈال رہا مگر فائر فاکس سے بہت دوستی ہے۔ ابھی شائد کچھ عرصے تک ٹھیک ہو جائے۔