Archive for August, 2006
Wednesday, August 30th, 2006
اکبر بگٹی نے ایک انٹرویو میں اپنی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر پاکستان ختم ہو گیا تو بلوچستان کی تجاویز یہ ہیں،
١۔ عظیم تر چھوٹا بلوچستان
٢۔ بلوچستان ، سندھ اور ڈیرہ غازی خاں کے ادغام سے ایک آزاد مملکت
٣۔ بلوچستان ، پختونستان اور افغانستان کے تین ممالک کی کنفیڈریشن
٤۔ سوویت […]
Posted in پاکستان کی باتیں | 3 Comments »
Sunday, August 27th, 2006
اصول و ظوابط نہ جانے کہاں کھو گئے ، قانون کی پاسداری کا بھی خیال نہیں ، لاٹھی ہے تو ہانکے چلے جاؤ ۔ گولی ہے تو مار ڈالو ، خنجر ہے تو گھونپ دو ، تو پھر توپ داغنے میں بھی ڈر کیسا۔
انسانی قدریں جانے کہاں کھو گئیں مگرسنو تو حقوقِ انسانی کی بازگشت […]
Posted in پاکستان کی باتیں | No Comments »
Sunday, August 20th, 2006
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اردو کی ترویج میں اردو ویب کا کردار اور خصوصاً زکریا کی کاوشوں سے کوئی انکار نہیں کر سکتا۔
مگر بات یہاں اصولوں اور نظریات کی تھی۔کوئی تو اپنے اصولوں اور نظریات کو وقتی مصلحت یا جان بوجھ کر نظر انداز کرتا ہے اور کوئی کلیتہً رد کرتا ہے۔
یہاں […]
Posted in اردو سیارہ کے نام | 7 Comments »
Sunday, August 20th, 2006
انسانوں میں تیسری مخلوق کو پنجابی میں ہیجڑا ، کھسرا ، اردو میں خواجہ سرا اور مغربی زبان میں لیڈی بوائے بھی کہا جاتا ہے۔یہ صنف دونوں میں سے یعنی مرد اور عورت میں سے کوئی بھی ہو سکتی ہے مگر عموماً دیکھا یہ گیا ہے کہ خواجہ سرا مردوں میں زیادہ ہوتے ہیں۔
خواجہ […]
Posted in دنیا جہاں کی باتیں | 1 Comment »
Tuesday, August 15th, 2006
لاہور میں جشن آزادی کے موقع پر تین سالہ بچی کے گلے پر ڈور پھیر کر آزادی کے متوالوں نے چودہ اگست کی آزادی کا بھر پور جشن منایا۔
اسلامیہ پارک کی رہائیشی دادا ، دادی کے ہمراہ ایک تین سالہ بچی خدیجہ موٹر سائیکل پر سیر کے لئے جب علامہ اقبال روڑ پر پہنچے […]
Posted in پاکستان کی باتیں | No Comments »
Monday, August 14th, 2006
یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک میں اسلام نافذ فرما
یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک پاکستان کو چوروں ڈاکوؤں سے بچا
یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک کو علماء سو سے بچا
یا میرے اللہ پاک ، ہمارے ملک کو گندے سیاستدانوں سے بچا
یا میرے اللہ پاک ، ہم سب کو اتفاق اور اتحاد […]
Posted in پاکستان کی باتیں | No Comments »
Saturday, August 12th, 2006
لاہور شہر میں چوبرجی کی طرف سے اگر آپ میانی صاحب کی طرف جائیں تو قبرستان ختم ہونے سے تھوڑا پہلے دائیں ہاتھ پر ایک بڑے سے بورڈ پر بڑے جعلی حروف میں حضرت واصف علی واصف لکھا نظر آتا ہے ١٩٩٠ اور ١٩٩١سے پہلے اسی جگہ میانی صاحب کے قبرستان کی آخری کھائیاں بنی […]
Posted in میرے شہر کی باتیں | 7 Comments »
Thursday, August 10th, 2006
آج دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اُنتسویں روز بھی امریکہ اور اسرائیل کا دنیا کو امن پسندی کا گہوارہ بنانے کے لئے لبنان پر امن کے گولے داغنے کا عمل جاری و ساری ہے۔ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معصوم بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ شاید امریکہ اور اسرائیل کے […]
Posted in دنیا جہاں کی باتیں | No Comments »
Tuesday, August 8th, 2006
آج انگلینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان کے بلوں نے خود کشی کر لی جس کی وجہ سے ہماری پاکستانی ٹیم کو خالی ہاتھوں سے کھیلنا پڑا۔اور خالی ہاتھوں کھیلنے کی وجہ سے مجبوراً انہیں شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
دیکھا جائے تو یہ معمول کی بات تھی مگر بابا عیدو کہتا ہے کہ کچھ کھلاڑی […]
Posted in پاکستان کی باتیں | No Comments »
Monday, August 7th, 2006
یہ خوبصورت تصویر نیٹ سے لی گئی ہے اور یہ ہمارے پاکستان کے خوبصورت لوگوں کی تصویر ہے۔یہی ہمارا کلچر ہے انہیں میں سے لوگ ہمارے ہاں بڑے آدمی بھی بنتے ہیں اور جب ایسے لوگوں میں سے کوئی بڑا آدمی بنے تو اسی کے دل میں ہی غریب آدمی کا درد جاگتا ہے۔محلوں اور […]
Posted in پاکستان کی باتیں | 6 Comments »