Comments on: زیادتی

By: پاکی منڈا
شیخو صاحب شکریہ خبر کے لیے۔ آپ نے سہی کہا ایسی عورت ہے ہمیشہ پاکستان کے خلاف کام کرتی ہے اس نے ایک بار انڈیا میں جا کر بھی پاکستان کے خلاف باتیں کی تھیں۔ قدرت نے انتقام لے لیا۔ اور بھارت کی جمہوریت کی بات کرتے ہیں یہ لوگ۔ جو اب تک لاکھوں مسلمانوں کو بیگناہ شہید کر چکے ہیں۔ ویسے القائدہ والی خوب کہی آپ نے۔

بدتمیز صاحب۔ عورت جیسی بھی ہو کتنی بھی بری ہو لیکن اس کے بارے میں ایسی رائے غلط ہے۔ میں جانتا ہوں وہ اچھی عورت نہیں ہے میں بھی اسے ناپسند کرتا ہوں، کیونکہ ہمیشہ پاکستان کی بدنامی کو اچھالتی ہے وہ۔ لیکن اس کے باوجود وہ ایک عورت ہے اور عورتوں کے بارے میں غلط اور منفی بات نہیں کرنی چاہیے۔ ویسے میں جانتا ہوں آپ غصے میں جلد آ جاتے ہیں اور خاصی کھری کھری بھی لکھتے ہیں امید ہے اب مجھے کھری نہیں سنائیں گے۔ شیخو صاحب نے سہی فرمایا کہ اگر آپ اپنے الفاظ کو کپڑے پہنا دیں تو سب آپ کی بات پڑہیں گے اور آپ کے بلاگ پر پیرنٹل گائیڈنیس نہیں لگانی پڑے گی۔

By: sheikho
شکر ہے آپ نے غلط نہیں سمجھا نہیں تو اور سیاپا پڑ جاتا۔

تبصرے کا شکریہ۔

شہزادے جی آپ تو بالکل خاموش ہی ہو گئے۔میدان میں آئیے بس الفاظوں کو کپڑے پہنا دیجئے۔کیونکہ لکھاریوں کے الفاظ تو ہوتے ہی ننگے ہیں بس کپڑے پہنانے کی ضرورت ہوتی ہے۔تو آپ کو دیر کیا ہے کپڑے پہنانے میں ؟ کیا کسی ہندو دھوبی کے ہاں تو نہیں رکھ دیے

By: بدتمیز
اوہو میں سمجھا شائد عاصمہ جہانگیر کے ساتھ زیادتی ہو گئی ہے چلو پاکستان کو بدنام کرنے کا ایک اور موقع ملے گا اس کو۔

عاصمہ نام کمانے کی خاطر خود کے ساتھ بھی زیادتی کرانے سے باز نہ آئے اور لوگ اسے عورتوں کا خدا سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگ اپنے مغربی آقاؤں کی خاطر کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

چلو اچھا ہی ہوا ہندوستان جیسے ملک سے اس نے بے عزتی کروالی اس سے اچھا اور کیا ہوگا؟