Comments on: محترم منتظمین اردو ویب اور محترم اجمل صاحب

By: ميرا پاکستان
ہماري راۓ يہي ہے کہ چونکہ سب لوگ عاقل بالغ ہيں اور دھول چھٹنے کے بعد دماغ سے کام لے رہے ہيں اس لۓ سب کو ايک موقع اور ديا جاۓ اور ان کي خطاؤں کو معاف کرديا جاۓ۔

ويسے جن پر سيارہ نے پابندي لگائي ہے وہ اپني رکنيت کيلۓ ان کے طے کردہ طريقہ کار کے مطابق درخواست جمع کرانے ميں عار محسوس نہ کريں اور دوبارہ رکن بن جائيں۔

By: محمد شیمل قریشی
پیارے دوستوں

آپ پر سلامتی ہو

پچھلے کچھ مہینوں سے میں اردو سیارہ پر بہت ہی کم آیا ہوں اور نہیں معلوم کہ یہاں کیا بات ہوئی ہے کہ بلاگرز کے درمیان جھگڑا ہوا ہے اور ایک دوسرے کو بہت برا بھلا کہا گیا ہے ۔ مجھے یہ بات بالکل بھی پسند نہیں آئي ۔ ہم دوستوں کو چاہیے کہ ایسے موضوع پر بات کریں جس میں تکرار کم سے کم ہو ۔ میں چاہتا ہوں کہ ” سیارہ ” پر پیار اور محبت کی باتیں ہوں ۔ بھائی چارے کی باتیں ہوں اور یہاں ہم سب اردو سے محبت کرنے والے اردو کو انٹرنیٹ پر پھیلانے کی باتیں کریں ۔ ایک دوسرے کا سہارہ بنے جیسے ” قدیر ” بلاگینگ کی دنیا میں قدم رکھنے کے لیے میرا سہارہ بنے تھے ۔ یقین مانیے ، اگر قدیر احمد میری مدد نہ کرتے تو میں بلاگ لکھنے کے قابل نہ ہو پاتا ۔ میں چاہوں گا کہ یہاں لوگ ایک دوسرے کی طاقت بنیں ۔ ہم لوگ ایک دوسرے کو بلاگ کی صورت میں انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کے لیے ایک دوسرے کو اس بات پر قائل کریں کہ ہم روزانہ بلاگ پوسٹ کریں گے اور ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہیں گے ۔

یہ ایک فطری عمل ہے کہ بھائیوں میں ناراضگیاں کبھی کبھار ہو ہی جاتی ہیں ۔ دو ناراض بھائیوں کو آپس میں ملانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ میں چاہوں گا کہ اس سلسلے میں ” اردو ویب ” فراغ دلی کا مظاہرہ کرے اور ان  تمام بلاگز کی آمد کو ” سیارہ ” پر بحال کرے جو پہلے ختم کی جا چکی ہیں ۔ میں خود ان لوگوں سے بات کرنے کو تیار ہوں تاکہ ہم ” اردو پسند ” اپنے گھر کی باتیں گھر میں ہی رہنے دیں اور ” جگ ہنسی ”  نہ ہو ۔

چھوٹا منہ بڑی بات ، میں اس قابل تو نہیں کہ میری اس اپیل کو تسلیم بھی کیا جاۓ لیکن امید ہے اہل سیارہ اور ناظمین میری بات پر غور ضرور کریں گے ۔

اس سلسلے میں آپ کی راۓ کا انتظار رہے گا ۔

By: گڈو
اسلام علیکم

شیخو صاحب۔ یہ مسلے وقت پر سلجھنے چاہیں تھے۔ اب تو کئی سیارے بن گئے ہیں۔ اردو سیارہ کا ماحول ان لوگوں کی خود کی وجہ سے خراب ہوا تھا۔ دیکھیے بات یہ تھی کے انتظامیہ کو بالکل غیر جانب دار ہونا چاہیے،  جب انہوں نے شیعب کو کچھ نہیں کہا تھا تو کم از کم دوسروں کو بھی ایسے نکالنا نہیں چاہیے تھا۔ میں نے آپ سب محترم دوستوں کو اسی وقت اطلاع کی تھی کے مجھے سب سے پہلے ہی نکالا گیا تھا۔ جس پر شیخو صاحب نے میرے حق میں آواز اٹھائی اور خود بھی باہر ہوئے۔

لیکن اب بھی اگر سیارے والے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کریں تو بات ٹھیک ہو سکتی ہے جیسا کے منیر صاحب نے بھی کہا ہے۔ لیکن تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی دونوں طرف سے رضامندی ہونی چاہیے اور منیر صاحب۔ آپ ہی اپنے بلاگ پر سارا مسلہ لکھ کر ووٹنگ کرا لیجیے کہ یہ کام کوئی معزز آدمی ہی کر سکتا ہے۔

باقی مجھے بہت دکھ ہوا تھا ہماری ناراضگیوں کی وجہ سےؕ۔

By: pakimunda
انشاللہ

By: sheikho
پاکی منڈا جی آپ کا بہت شکریہ

محترم منیر احمد طاہر صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ جو آپ نے مجھ جیسے ناچیز کے اس بیکار سے بلاگ پر آ کر اپنے قیمتی اور مفید مشورہ اور تبصرہ سے نوازا۔

اردو ویب کے منتظیمین کی اہمیت اپنی جگہ مقدم ہے مگر آپ سب بڑوں کی راہنمائی  کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اور اسی وجہ سے ہی میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں کہ بڑوں کو بیچ میں آکر معاملات کو سلجھانا چاہئے اور اب بھی ہمارا یہی موقف ہے اور مجھے امید ہے بڑے جو بھی فیصلہ کریں گے انصاف پر مبنی ہوگا۔